Tag Archive | "خود مختاری اوآزادی"

china spockman

Tags: , ,

پاکستان میں یکطرفہ فوجی کارروائی، چین کی امریکہ پرشدید تنقید

Posted on ۰۷ مئی ۲۰۱۱ by admin

پاکستان میں یکطرفہ فوجی کارروائی پر چین نے امریکہ کوشدید تنقید کا نشانہ بنادیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کی خود مختاری اوآزادی کا احترام کیا جانا چاہیئے۔

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان جیانگ یو کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں میں عالمی برادری کو پاکستان کی مزید مددکرنی چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی اس کے اپنے داخلی معاملات کے مطابق حکمت عملی کی حمایت جاری رکھیں گے۔جیانگ یو نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں میں پاکستان کے سرگرم کردار کی تعریف کرتے ہیں۔

Comments (3)

Advertise Here
Advertise Here

SEO Powered By SEOPressor