Technology
جاز کا بڑا اقدام: پاکستان میں ۱۹۰ میگاہرٹز اسپیکٹرم حاصل، ڈیجیٹل مستقبل روشن!
جاز نے پاکستان میں ہونے والی تازہ ترین اسپیکٹرم نیلامی میں ۱۹۰ میگاہرٹز اسپیکٹرم حاصل کر لیا، جس سے ملک میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور خدمات میں نمایاں بہتری کی توقع ہے۔...