چین کا امریکہ کو خبردار: فوجی AI 'ٹرمینیٹر' دنیا بنا سکتا ہے
چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ فوجی مقاصد کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کا بے تحاشا استعمال دنیا کو 'ٹرمینیٹر' جیسی تاریک مستقبل میں دھکیل سکتا ہے، جبکہ امریکی پینٹاگون ایلون مسک کے گروک سسٹم کو فوجی استعمال کے لیے کلیئر کر چکا ہے۔...