جمیما گولڈ اسمتھ کا عمران خان کے بیٹوں سے متعلق دعویٰ، کیا NICOP واقعی برطانوی تحفظ متاثر کر سکتا ہے؟
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمیما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ عمران خان کے بیٹے پاکستان آنے کے لیے نیشنل آئی ڈی کارڈ فار اوورسیز پاکستانیز (NICOP) استعمال کریں تاکہ انہیں برطانوی تحفظ حاصل نہ ہو سکے۔ یہ بیان وفا...